جنگ نیوز - گوجرانوالہ…گوجرانوالہ میں پولیس ریسٹ کے سامنے سی پی او آفس کے قریب ایک اور دھماکا ہوا ہے۔ یہ آج شہر میں ہونے والا تیسرا دھماکا ہے۔