تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

گوجرانوالہ میں پولیس ریسٹ ہاوٴس کے قریب تیسرا دھماکا

جنگ نیوز -
گوجرانوالہ…گوجرانوالہ میں پولیس ریسٹ کے سامنے سی پی او آفس کے قریب ایک اور دھماکا ہوا ہے۔ یہ آج شہر میں ہونے والا تیسرا دھماکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.