تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:48

تھائی لینڈ نے20سے زائد ٹینک کمبوڈیا کی سرحد پر لگا دیئے

جنگ نیوز -
بنکاک … تھائی لینڈ ملٹری نے کسی بھی خطرے کے پیش نظر20 سے زائد ٹینک کمبوڈیا کی سرحدپرلگادئیے ہیں۔ تھائی ملٹری کے مطابق سرحدپر فوج کی تبدیلی کے ساتھ ہی ٹینک بھی لگادئیے گئے ہیں۔سرحدپر رہنے والے شہری حالات سے بہت پریشان ہیں۔جوسوموارکوہونے والی فائرنگ سے خوف وہراس میں مبتلا ہوگئے تھے،،شہریوں نے سرحدپر ٹینکوں کی تعیناتی کوخوش آمدید کہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.