تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 3:16

عہدہ سنبھالنے کے بعد سے وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کا رابطہ نہیں

جیو نیوز - کراچی......ایک ہی پارٹی سےتعلق ہونےکےباوجودعہدہ سنبھالنےکےبعد سے وزیردفاع اوروزیرداخلہ کا رابطہ ہی نہیں۔

جیونیوزکےپروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کےساتھ میں دیےگئےانٹرویومیں خواجہ آصف نےبتایاکہ چوہدری نثار سےان کی بات تک نہیں ہوتی۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نےپروگرام کے دوران کہا کہ ان کی کئی برس سے چوہدری نثار سے بات چیت بند ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.