تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 15:15

کراچی: محرم الحرام کاچاندنظرآگیا

جیو نیوز - کراچی........ محرم الحرام کاچاندنظرآگیا، یوم عاشور ہفتہ 24 اکتوبر کو ہوگا۔ ملک میں نئے اسلامی سال کا آغاز ہوگیا، یکم محرم 1437 ہجری جمعرات 15 اکتوبر کو ہوگی۔

کراچی میں محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی صدارت منعقد ہوا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.