تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 21:0

کراچی: خاتون کاجعلی فیس بک اکاؤنٹ بنا کر بلیک میل کرنیوالا گرفتار

جیو نیوز - کراچی........کراچی میں خاتون کا جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنا کر شادی کیلئے بلیک میل کرنےوالے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے ڈیفنس کے علاقے زمزمہ میں چھاپا مار کر ملزم کو گرفتار کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.