تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 5:16

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی پرمزاحمت ، باپ بیٹا زخمی

جیو نیوز - کراچی......کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر باپ اور بیٹا زخمی ہوگئے۔

اورنگی ٹائون گلشن ضیاء میں 2 ملزمان گھر میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے تو گھر کے افراد نے ان سے مزاحمت کی جس پر زاہد قمر بندوق کے بٹ لگنے سے جبکہ ان کا بیٹا 23 سال عرفان گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.