تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 14:20

کے پی کے نے بجلی کے فنڈز اسٹاک مارکیٹ میں لگا دیے، دانیال عزیز

جیو نیوز - اسلام آباد.......... مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے بجلی کے فنڈز ’’اسٹاک مارکیٹ‘‘ میں لگادیئے، ہائیڈل پاور پراجیکٹس کی آڈٹ رپورٹ موجود ہے، ہائیڈل پراجیکٹ کا سربراہ اسد عمر کا اینگرو میں ماتحت تھا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ اپنی کرپشن چھپانے کیلئے نندی پور کا ایشو اٹھادیا گیا، جہازوں میں پھرنے والے سیلفی گروپ کا علاج ن لیگ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.