تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 17:32

کشمیری رہنماؤں سے ملاقات ضرور ہوگی، ملیحہ لودھی

جیو نیوز - نیویارک.......اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت سے مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات پر بات چیت کیلیے راضی ہے لیکن ان مذاکرات کی بحالی کیلئے کشمیری رہنماؤں سے ملاقات نہ کرنے کی بھارتی شرط پاکستان کو قبول نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.