تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 3:47

کراچی: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، 2افراد جان بحق

جیو نیوز - کراچی.........کراچی کے علاقے جیل چورنگی کے قریب فائرنگ سے ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ مقتول کی شناخت 30سالہ اویس کے نام سے ہوئی۔

دوسری جانب مائی کولاچی روڈ پر ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص فائرنگ سے زخمی ہوا جو اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت جنید کے نام سے ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.