تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 21:16

پشاور: محرم الحرام کے دوران دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

جیو نیوز - پشاور........ پشاور میں محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا گیا۔ ارمڑ میں اسکول کی عمارت سے 6 خود کش جیکٹیں، 8ڈیٹونیٹرز اور 18 کلو گرام بارودی مواد برآمد کرکے 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.