تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 4:44

گوجرخان:تیل کےکنویں پرنامعلوم افرادکاحملہ،گارڈجاں بحق

جیو نیوز - راولپنڈی ....... گوجر خان کے علاقے جاتلی میں تیل کےکنویں کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی گارڈجاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق 4 نامعلوم افراد نے ویل نمبر 16 میں داخل ہونے کی کوشش کی، روکنے پرفائرنگ کر دی۔

زخمی سیکیورٹی گارڈ کوتحصیل ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.