تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 7:0

کراچی:کورنگی اور میمن گوٹھ میں فائرنگ سے دو افراد زخمی

جیو نیوز - کراچی.......کورنگی اور میمن گوٹھ میں فائرنگ سے دو افراد زخمی جبکہ پولیس نے سرسید ٹائون کے علاقے سء ایک شخص کو گرفتار کرلیا،ریسکیو زرائع کے مطابق ملیر میمن گوٹھ میںنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

کورنگی کے علاقے ضیاء کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی جاری ہے۔

سرسید ٹائون کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرکے ایک شخص کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.