تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 14:36

میٹرک کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان

جیو نیوز - کراچی… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق میٹرک سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ سپلیمنٹری امتحانات کے وہ طلبہ و طالبات جنہوں نے ابھی تک اپنے امتحانی فارمز جمع نہیں کروائے، وہ 19اکتوبر سے 21اکتوبرتک لیٹ فیس کے ساتھ فارمز مقررہ بینکوں کی شاخوں میں جمع کروا سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.