تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 16:36

کراچی:ناردرن بائی پاس پرپولیس مقابلہ،8مبینہ دہشتگردہلاک

جیو نیوز - کراچی....... کراچی میں ناردرن بائی پاس پر پولیس مقابلے میں 8 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی راؤ انوار کا کہنا ہے کہ ملزمان اور پولیس کےدرمیان فائرنگ کاتبادلہ جاری ہے۔

رائو انوار کے مطابق ٹارگٹ کلرز کی موجودگی کی اطلاع پرچھاپامارا گیا تھا، اس دوران ملزمان نے فائرنگ کردی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاربھی زخمی ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.