تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 17:31

’’را‘‘کی وزیراعظم نواز شریف پر حملے کی منصوبہ بندی

جیو نیوز - لاہور....... محکمہ داخلہ پنجاب نے سیکورٹی اداروں کو مراسلہ بھیجا ہے، جس کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘نے وزیراعظم نوازشریف پر حملے کی منصوبہ بندی کی ہے۔

مراسلے کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور دیگر کئی اہم شخصیات ’را‘ کے نشانے پر ہیں۔ مراسلے میں محکمہ داخلہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وزیر اعظم سمیت اہم شخصیات کی سیکورٹی سخت کی جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.