تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 5:31

کراچی :نیو سبزی منڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

جیو نیوز - کراچی .......کراچی کے علاقے نیو سبزی منڈی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ سبزی منڈی سے آنے والے تاجروں سے لوٹ مار میں مصروف تھا۔

ملزم نے مزاحمت پر ایک تاجر کو زخمی بھی کیا۔ پولیس کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو پکڑنے کی کوشش کی مقابلے میں ملزم ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے تین ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت نہیں ہوسکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.