19 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 4:37
کراچی:جامع کلاتھ میں کرنٹ لگنے سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق
جیو نیوز - کراچی.........کراچی کے علاقے جامع کلاتھ میں کرنٹ لگنے میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
جامع کلاتھ میں گھر میں پولیس اہلکار کو کرنٹ لگی ۔ اہلکار کلیم کو کرنٹ لگنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا ۔ تاہم دوران علاج وہ دم توڑ کرگیا۔
کلیم ڈی آئی جی ٹریفک امیر شیخ کی سیکیورٹی پر تعینات تھا۔