تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 6:43

بلوچستان : بارکھان میں 2 افراد کی لاشیں برآمد، شناخت نہیں ہوسکی

جیو نیوز - بارکھان .........بلوچستان کے ضلع بارکھان میں 2 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔لیویز ذرائع کے مطابق بارکھان کے علاقے مچھرانی سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔

مقتولین کی عمریں تیس سے چالیس سال کے درمیان ہے ،لاشیں شناخت کے لئے اسپتال پہنچادی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.