تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 19:15

دھماکاخیزموادبس کی چھت پر رکھاگیاتھا،وزیراعلیٰ بلوچستان

جیو نیوز - کوئٹہ......وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکاخیزموادبس کی چھت پر رکھاگیاتھا۔انہوں نے مزید کہا کہ دھماکے کے بعداسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکردی گئی۔ان کا کہنا تھا کہدھماکے کی آواز میں نے خود سنی،صورتحال کو خود مانیٹرکررہا ہوں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.