تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 22:38

شہر میں 1250 کیمرے لگانے والی کمپنی کا کام جاری نہ رکھنے کا عندیہ

جیو نیوز - کراچی.......کراچی آپریشن کی خفیہ آنکھیں بند ہونے کے قریب آگئیں ، شہر میں 1250 کیمرے لگانے والی کمپنی نے کام جاری نہ رکھنے کا عندیہ دیدیا۔

عدم ادائیگی پر کمپنی کے نوٹس سے محرم الحرام میں سیکورٹی خدشات بڑھ گئے، کے ایم سی کنگال، سندھ حکومت خاموش، کروڑوں روپے کی ادائیگی کون کرے گا، ستمبر 2014 سے جولائی 2015 تک کے 12 کروڑ سے زائد کے واجبات ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.