21 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 5:0
کراچی:قصبہ کالونی اور مسلم ٹائون میں رینجرز کی کارروائی،10 زیرحراست
جیو نیوز - کراچی......کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کارروائی کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کراچی کے علاقے قصبہ کالونی اور مسلم ٹائون میں کارروائی کی ہے اور گھر گھر تلاشی کے دوران 10افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔