تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 9:40

9اور 10محرم الحرام کی سرکاری تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

جیو نیوز - اسلام آباد ......وفاقی حکومت نے 9اور 10 محرم الحرام کے موقع پر جمعہ اور ہفتہ کو سرکاری تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے ۔

وفاقی حکومت کی جانب سے محرم الحرام کی نویں اوردسویں یعنی یوم عاشورپر عام تعطیل کا فیصلہ کیاگیاہے اور وزارت داخلہ نے 23 اور 24 اکتوبر کو سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.