تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 19:0

حادثہ گاڑی تیز چلانے کے باعث پیش آیا، طلحہ کا اعتراف

جیو نیوز - لاہور........ لاہور میں ڈی ایس پی کے بیٹے ، طلحہ نے کار حادثے میں موٹر سائیکل سوار کو ہلاک کرنے کا اعتراف کرلیا۔طلحہ نے اس سے قبل موٹر سائیکل سوار کو ہلاک کرنے کا انکار کیا تھا۔

ڈی ایس پی کے بیٹے کا کہنا ہے کہ گاڑی تیزرفتاری سے چلارہا تھا، اس لئے حادثہ پیش آگیا، جان بوجھ کر ایسا نہیں کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طلحہ کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.