تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 19:49

کراچی ایئر پورٹ پر مسافر کے سامان سے 90 موبائل فونز برآمد

جیو نیوز - کراچی....... کراچی میں جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر مسافر کے سامان سے 90 موبائل فونز برآمد کرلئے گئے۔

ذرائع کے مطابق کسٹم کے عملے نے دبئی سے آنے والے مسافر کے سامان کی تلاشی لی تو اس میں سے 90 موبائل فونز برآمدہوئے، مسافر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا کے تحویل میں لیے گئے موبائل فونز کی مالیت لاکھوں روپے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.