خوشی آپ کے لیے
خوشی آپ کے لیے
غم میرے لیے
زندگی آپ کے لیے
موت میرے لیے
مسکرانا آپ کے لیے
آنسو میرے لیے
سب کچھ آپ کے لیے
لیکن آپ
صرف میرے لیے !
خوشی آپ کے لیے
غم میرے لیے
زندگی آپ کے لیے
موت میرے لیے
مسکرانا آپ کے لیے
آنسو میرے لیے
سب کچھ آپ کے لیے
لیکن آپ
صرف میرے لیے !
خدا نا کرے آپکو کبھی غم ملیں
خوشیاں اور ہنسی ہر دم ملیں
جب کبھی غم آپکی طرف آئے
خدا کرے رستے میں اسے ہم ملیں .
پتے گر سکتے ہے ، پیڑ نہیں
سورج ڈوب سکتا ہے ، آسمان نہیں
دھرتی سُوکھ سکتی ہے ، دریا نہیں
دنیا سدھر سکتی ہے ، پر آپ نہیں .
کوئی دور ہو کتنا ہی
کیا غم ہے
مگر وہ اپنا ہے یہ
کیا کم ہے
چاہے نا ہو بات نا ہو ملاقات
کیا غم ہے
یاد ہمیں وہ کرلے ایک بار یہ
کیا کم ہے …
جب ہوا احساس کی پیار نہیں انکو ہم سے ،
ہم آ چکے تھے انکی پیار کی گہرائی میں .
میں سوچ کے کے چلا تھا کی وہ ساحل تک پہوچھا دینگے ،
نہیں پتہ تھا وہ منجدھار میں کہیں گے ، یہ کشتی میری نہیں ہے !
تیری تقدیر سے میری تقدیر بنا دے
میرے ہاتھوں میں تو اپنی لکیر بنا دے
میں رہوں نا رہوں تیرے پاس
بس اپنے دل کی میرے دل میں تصویر بنا دے .
تیرے بنا ہم جینا بھول جاتے ہیں
زخموں کو سینا بھول جاتے ہیں
تو زندگی میں سب سے عزیز ہے ہمیں
تجھ سے ہر بار یہ کہنا بھول جاتے ہیں .
ایک جام الفت کے نام ،
ایک جام محبت کے نام ،
ایک جام وفا کے نام ،
پوری بوتل بیوفا کے نام ،
اور پورا ٹھکا دوستوں کے نام ،
کیسا ایس ایم ایس ہے میری جان ؟
نا کبھی یہ چھپایا کی پیار کتنا ہے ،
نا کبھی یہ جتایا کی درد کتنا ہے …
بس ایک ہمیں اور اس خدا کو معلوم ہے ،
کی آپ سے ملاقات کا انتظار کتنا ہے
مل مل کے بچھڑنہ مجھے اچھا نہیں لگتا
پر تم کو بھی پانے کا راسته نہیں ملتا
تیرے خلوص محبت پہ اعتبار ہے اتنا
سوا تیرے کوئی رشتہ سچا نہیں لگتا
آنکھیں بھی وہی ہیں دریچہ بھی وہی ہے
اور سوچ کے آنگن میں اترتا بھی وہی ہے
جس نے میرے جذبوں کی صداقت کو نا جانا
اب میری رفاقت کو ترستا بھی وہی ہے
ہم نے اسے چاہا مگر اظہار نا کرنا آیا
عمر گزر گئی مگر پیار نا کرنا آیا
اس نے مانگی بھی تو جدائی مانگی
ہم بھی ایسے کے انکار نا کرنا آیا
ہونٹوں پہ ہنسی
آنکھوں میں نمی
بھیگی سی ہے میرے دل کی زمین
سب کچھ حاصل ہے آج مگر
مٹی ہی نہیں کیوں تیری کمی
خوابوں میں سہی ، یادوں میں سہی ،
بانہوں میں تیری سو لینے دے .
رلانا ہر کسی کو آتا ہے
ہنسانہ کسی کسی کو آتا ہے
رلا کے جو منا لے وہ سچا یار ہے
اور
جو رلا کے خود بھی آنسو بہائے وہ آپکا پیار ہے
سماجی رابطہ