مزاحیہ

بہت خوب



فقیر : پہلے آپ دس روپے دیتے تھے ، پھر 5 ، آج 1 ؟

آدمی : پہلے میں کنوارہ تھا ، شادی ہوئی ، اب 1 بچہ ہے میرا .

فقیر : بہت خوب ، تو اب میرے پیسوں سے گھر چلا رہے ہو .

Posted on Feb 18, 2011

پر سوہنی فر وی نہیں لگدی ؟




سنتا : بغوانے سوٹ بڑا سوہنا پایا ہے .
جیتو : تھینک یو جی
سنتا : لپسٹک بڑی سوہنی لائی آ .
جیتو : تھینک یو جی .
سنتا : شنگھار و سوہنا کیتا آ .
جیتو : تھینک یو جی
سنتا : پر سوہنی پھر و نہیں لگدی . . .
جیتو : تھینک . . . . .

Posted on Feb 18, 2011

جوک



آپ کی آنکھیں ہیں جھیل جیسی . . . .
دل چاہتا ہے اس میں مچھلیاں چھوڑ دو .

Posted on Feb 18, 2011

مس



پٹھان اپنی مس سے :
مس کل اپنے مجھے کال کیوں کی تھی ؟

مس :
میں نے تو آپ کو کوئی کال نہیں کی . .

پٹھان :
تو کل میرے موبائل پے یہ کیوں لکھا آرہا تھا " " 1 مس کال " "

Posted on Feb 18, 2011

آئی ایم اسٹل ود یو . . . .



اف ایوری 1
فورگٹس یو ،
آئی ایم ود یو .
اف ایوری ون
لیٹس یو ڈاؤن ،
آئی ایم ود یو .
اف ایوری ون
بیٹریز یو ،
آئی ایم اسٹل ود یو .
بٹ اف ایوری ون
لائکس یو ، سوری
آئی ایم ود دیم . . .

Posted on Feb 18, 2011

اے تو . . . .



اے : یو آر ایکٹیو
بی : یو آر بیسٹ
سی : یو آر کیوٹ
ڈی : یو آر ڈیشنگ
ای : یو آر ایکسلنٹ
ایف : یو آر آلویز فرسٹ
جی : یو آر گریٹ
سوری ذیڈ تک جھوٹ بولنے کی ہمت
مجھ میں نہیں ہے !

Posted on Feb 18, 2011

پڑھو پڑھو . . .



پانی میں تیرنا مچھلی کا اسٹائل ،
ہوا میں اڑنا پنچھی کا اسٹائل ،
ڈفرنٹ میسجز بھیجنا اپن کا اسٹائل ،
مفت می میسجز پڑھنا آپکا اسٹائل .
پڑھو پڑھو . . .

Posted on Feb 18, 2011

رات بھر ایس ایم ایس کیا



عرض کیا ہے . . .
رات بھر ایس ایم ایس کیا
تو رات کٹ گئی . . . ( واہ واہ )
رات بھر ایس ایم ایس کیا
تو رات کٹ گئی . . .
صبح اٹھ کے بیلنس دیکھا
ٹو واٹ لگ گئی .

Posted on Feb 18, 2011

سرپرائز



* ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ *
دل کو پتہ تھا وہ ضرور آئیگی ،
دل کو پتہ تھا وہ ضرور آئیگی ،
پر کبھی سوچا نا تھا
سرپرائز میں اپنے دو بچوں کو بھی لائیگی
* ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ *

Posted on Feb 18, 2011

نائس ہارٹ



* ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ *
سم پیپل ہیو نائس آئیز
سم پیپل ہیو نائس اسمائیلز
ادرز ہیو اے نائس فیسس
بٹ مائی فرینڈ یو آر لکی ،
آئی ہیو آل آف دیم
ود اے نائس ہارٹ
: - ) : - )
* ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ * ~ *

Posted on Feb 18, 2011