جوتا
ٹیچر : تم لیٹ کیوں آئے ہو
اسٹوڈینٹ : امی ابو لڑ رہے تھے . . .
ٹیچر : تو اس میں تمھارا کیا کام تھا
اسٹوڈینٹ : میرا 1 جوتا امی کے پاس اور دوسرا ابو کے پاس تھا
ٹیچر : تم لیٹ کیوں آئے ہو
اسٹوڈینٹ : امی ابو لڑ رہے تھے . . .
ٹیچر : تو اس میں تمھارا کیا کام تھا
اسٹوڈینٹ : میرا 1 جوتا امی کے پاس اور دوسرا ابو کے پاس تھا
وہ مجھے کبھی کتاب ،
تو کبھی گلاب لکھتا ہی
کیا اس نالائق کو نہیں پتہ کے
میں انسان ہوں
فلاسفی آف بوائز
فلرٹ ود فول گرلز
فرینڈ شپ ود بیوٹیفُل گرلز کونٹیکٹ ود رچ گرلز
لو ود سنسیر گرلز اور میرج ود
جو امی ابو کی مرضی
چائینز بچہ اپنے پاکستانی دوست سے
یار میرے ابو کی ڈیتھ ہو گئی ہے
پاکستانی : اوہ یار چائینز چیزوں کا یہی تو مسئلہ ہے
ارتھ مے اسٹاپ روٹیٹنگ
برڈس مے اسٹاپ فلائنگ
کینڈلز مے اسٹاپ میلٹنگ
فشیز مے اسٹاپ سوئیمنگ
ہارٹ مے اسٹاپ بیٹنگ
بٹ
الر برین کین ناٹ اسٹارٹ ورکنگ
ہیر سیز ٹو رانجھا :
کی حاصل کیتا وے میں تیری ہیر بن کے
رانجھا سیز :
باندری !
میں کیڑا رانجھا بن کے ایس . پی لگ گیا وان
مائی نمبر ہیس چینجڈ سو مائی نیو نمبر اس5 1.
اگر کوئی فون کرے تو میرا نوکر فون ری سیو کرے گا تو اسے دو چار گالیاں دے دینا سالہ اپنے آپ کو پولیس والا کہتا ہے
کچھ دنوں سے پریشان تھا میں . . . . . . . ! فراز
Dawlence لیا تو بات بنی . . . .
زرداری آسکڈ فراز
تم میں اور مجھ میں کیا فرق ہاں
فراز رپلائڈ : سمپل
آپ پورے ملک کی بجا رہے ہیں
اور پورا ملک میری بجا رہا ہے ; ) : -
سماجی رابطہ