مزاحیہ

زرداری آسکڈ فراز



زرداری آسکڈ فراز

تم میں اور مجھ میں کیا فرق ہاں

فراز رپلائڈ : سمپل

آپ پورے ملک کی بجا رہے ہیں

اور پورا ملک میری بجا رہا ہے ; ) : -

Posted on Feb 18, 2011

بنگالی



عربی انگلش اور پشتو زبان کی کامیابی کے بعد اب فراز پیش کرتے ہیں بنگالی زبان میں

تم کیا زانو موسلی چاول کا موذہ فروز . . .

کبھی بونگلادیش آو تو پتہ ثالے : )

Posted on Feb 18, 2011

اب وہ روز فون پے نخروں سے بات کرتی ہے فراز



اب وہ روز فون پے نخروں سے بات کرتی ہے فراز

میں نے 1 بار ہی کہا تھا

سوہنی ڈے نخرے سوہنے لگدے
مینو سوہنی ڈے نخرے سوہنی لگدے

Posted on Feb 18, 2011

اس نے میری زندگی



اس نے میری زندگی کانٹوں سے بھر دی ہے فراز وہ جو کہتی تھی کے ،
ماہی آوے گا تے پھلاں نال دھرتی سجاواں گی . . .

Posted on Feb 18, 2011

میری راہ میں اتنے پتھر کیوں ہیں



میری راہ میں اتنے پتھر کیوں ہیں
انگور جو چکھتا ہوں وہ کھٹے کیوں ہیں
زندگی اسی سوچ میں گزر گئی فراز ،
میرے سارے دوست الو کے پٹھے کیوں ہیں

Posted on Feb 18, 2011

جھوٹا



جھوٹا پینے سے محبت بڑھتی ہے فراز
یہ کہہ کہہ کے وہ کمینہ میری ساری پیپسی پی گیا

Posted on Feb 18, 2011

نرم / سخت



ٹیچر 2 اسٹوڈینٹ : جب میں نرم ہوتی ہوں ٹو میں بہت نرم ہوتی ہوں ، ، اور جب میں سخت ہوتی ہوں ٹو میں بہت سخت ہوتی ہوں

اسٹوڈینٹ سیز : میڈم آپ ٹو بالکل میری پوٹی کی طرح ہیں

Posted on Feb 18, 2011

بجلی



ٹیچر ٹو اسٹوڈینٹ : بیٹا بتاؤ کے بجلی کہا سے آتی ہی .
اسٹوڈینٹ : ہمارے ماموں کے گھر سے .
ٹیچر : وہ کیسے
اسٹوڈینٹ : جب بی بجلی جاتی ہی ٹو پاپا کہتے ہی کے سالیو فر بجلی لے گئے ہو

Posted on Feb 18, 2011

آئی ایم گوئننگ



1 - سردار : آئی ایم گوئننگ کا کیا مطلب ہوتا ہے . . .
2 - سردار : میں جا رہا ہوں . . .
1 - سردار : میں ایسے نہیں جانے دونگا پہلے جواب دے . . . .

Posted on Feb 18, 2011

فریج



چھوٹا سردار : ممی کل رات کو ، پھر میں نے باتھ روم کا دروازہ کھولا تو لائٹ اپنے آپ جل گئے . ممی : کمینے پھر تونے فریج میں سوسو کی !

Posted on Feb 18, 2011