فریج
چھوٹا سردار : ممی کل رات کو ، پھر میں نے باتھ روم کا دروازہ کھولا تو لائٹ اپنے آپ جل گئے . ممی : کمینے پھر تونے فریج میں سوسو کی !
چھوٹا سردار : ممی کل رات کو ، پھر میں نے باتھ روم کا دروازہ کھولا تو لائٹ اپنے آپ جل گئے . ممی : کمینے پھر تونے فریج میں سوسو کی !
1 پٹھان 1 آدمی سے جھگڑا کر رہا تھا .
کہنے لگا میں تمھارے 64 کے 64 دانت توڑ دوں گا . پاس کھڑے ہوئے 1 آدمی نے پوچھا لیکن دانت ٹو 32 ہوتے ہیں .
پٹھان : مجھے معلوم تھا تم بیچ میں ضرور بولو گے اس 32 دانت تمھارے بھی توڑوں گا
سردار جی سائیکل کی بریک ہاتھ میں پکڑ کر ناچ رہے تھے . ، . . ،
کسی نے پوچھا سردار جی بریک پکڑ کر کیوں اچھل کود کر رہے ہو سردار اوئے بے وقوف دکھتا نہیں بریک ڈانس کر رہا ہوں . .
سردار گوئننگ ود ہس سسٹر ، سم شاؤٹس اوئے ، معشوقہ لے کر کہاں نکلے
سردار گیٹس فیوریس اور سلیپ ہیم اور سیز اوئے ، معشوقہ ہوگی تیری . . . میری تے بہن وے
سنگ اینڈ ریڈ . . . . . . . . ( کچھ کچھ ہوتا ہے )
ایگزام پاس آئے . . دل گھبرائے ،
ٹیچر نے نا جانے کیسے پیپر بنائے ،
اب تو میرا دل جاگے نہ سوتا آہی
کیا کروں ہائے آنسر نہیں آتا ہے
سنتا : اوئے بنتے ، لڑکی کو پروپوز کرنے کی سب سے سیف جگہ کون سی ہو سکتی ہے
بنتا : مندر ،
سنتا : وہ کیسے
بنتا : کیوں کے وہاں لڑکی کے پیروں میں چپل نہیں ہوتی .
3 بوائز ور گوئننگ آن اے موٹر سائیکل .
پولیس مین گیوس ہینڈ ٹو اسٹاپ سردار شاؤٹڈ اوئے پہلے ہی تین بیٹھے ہیں تو کہا بیٹھے گا !
پٹھان پروپوزڈ اے گرل ود رومینٹک پوئٹری :
کتا مر گیا رضائی میں ،
میں پاگل ہوں تیری جدائی میں .
گوبر پہ مچھر بیٹھ نہیں سکتا ،
پٹھان تیرے بن رہ نہیں سکتا .
صبح تیری شام میری ہو ،
دن تیرا رات میری ہو ،
ہنسی تیری اُداسی میری ہو ،
اور جب موت آئے دوست ،
قبر تیری اُسمیں لاش
اوہ ہیلو
تیری ہی ہو : )
میری کیوں ہو . . .
متر - - - - آگے خود سمجھ جائو
نیوز پیپر میں چھپا ،
50 % سردار بے وقوف ہوتے ہیں ،
اس پر سرداروں نے خوب ہلا مچایا ،
پھر چھپا 50 % سردار سمجھدار ہوتے ہیں ،
تب جا کر سردار شانت ہوئے . . . . .
سماجی رابطہ