Baat Se Baat
سانس کی گنتی کے دن
آپ کی سانس گنتی کے مقرر ہو چکے ہیں، نہ کوئی حادثہ آپ کو پہلے مار سکتا ہے۔ نہ کوئی حفاظت آپ کو دیر تک زندہ رکھ سکتی ہے۔
Posted on Apr 17, 2013 by admin
ذلیل
جس چیز کو ہم باعث عزت سمجھ رہے ہیں۔ اس کی موجودگی میں لوگ ذلیل ہیں۔
Posted on Apr 17, 2013 by admin
آنسو
آنسو قرب کا ثبوت ہیں، جب روح کا روح سو وصال ہوتا ہے تو آپ کو آنسو آجاتے ہیں۔
Posted on Apr 17, 2013 by admin
حق کیا ہے
حق کیا ہے، استعداد کے مطابق حاصل ہو، احسان کیا ہے حق سے زیادہ حاصل، محرومی کیا ہے حق سے کم حاصل
Posted on Apr 17, 2013 by admin
استعداد سے زیادہ کی تمنا
استعداد سے زیادہ کی تمنا، ہلاکت ہے، اور استعداد سے کم کی خواہش آسودگی۔
Posted on Apr 17, 2013 by admin
سماجی رابطہ