Gham
غمِ زندگی تیرا شکریہ
غم زندگی تیرا شکریہ تیرے فیض ہی سے یہ حال ہے وہی صبح و شام کی الجھنیں وہی رات دن کا وبال ہے نا چمن میں بوئے سماں رہی نا ہی رنگ لالہ و گل رہا تو خفا خفا سا ہے واقعی کے یہ ص...
یارب غم ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا
یا رب غم ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا جو ہاتھ جگر پر ہے وہ دست دعا ہوتا ایک عشق کا غم آفت اور اس پے یہ دل آفت یا غم نا دیا ہوتا یا دل نا دیا ہوتا ناکام تمنا دل اس سوچ م...
ناراض ہیں غموں سے
ناراض ہیں غموں سے جب سے قریب ہو کے چلے زندگی سے ہم ، خود اپنے آئینے کو لگے اجنبی سے ہم . وہ کون ہے جو پاس بھی ہے اور دور بھی ، ہر لمحہ مانگتے ہیں کسی کو کسی سے ...
خوشی اور غم کا رشتہ
خوشی اور غم کا رشتہ میں نے پھولوں سے پوچھا ہے کانٹوں سے بھی جھگڑا ہوا ہے پوچھا میں نے خوشی کہاں رہتی ہے یہ غم کہاں ہوتا ہے پھول تب مسکرائے ، کان...
غم دنیا
غم دنیا اپنی آغوش میں اک روز چھپا لو مجھ کو ، غم دنیا سے میری جان بچا لو مجھ کو ، ان کو دے دی ہے اشاروں میں اجازت میں نے ، مانگنے سے نا ملوں تو چرا ...
کھونے کا غم کس کو نہیں ہوتا ، پانے کے بعد
کھونے کا غم کس کو نہیں ہوتا ، پانے کے بعد کھونے کا غم کس کو نہیں ہوتا ، پانے کے بعد درد کس کو نہیں ہوتا ، زخم ابھر آنے کے بعد ، ہم تو پھر بھی ظاہر کر لیتے ہ...
ہم وہ نہیں جو تجھے غم میں چھوڑ دینگے
ہم وہ نہیں جو تجھے غم میں چھوڑ دینگے ہم وہ نہیں جو تجھے غم میں چھوڑ دینگے ، ہم وہ نہیں جو تجھ سے ناطہ توڑ دینگے ہم تو تیرے وہ دوست ہیں ، جو اگر تیری سان...
خمار غم ہے
خمار غم ہے خمار غم ہے ، مہکتی فضا میں جیتے ہیں تیرے خیال کی آب و ہوا میں جیتے ہیں بڑے اتفاق سے ملتے ہیں ملنے والے مجھے وہ میرے دوست ہیں ، تیری وفا م...
آج ہم نے بھی غموں کو . . .
آج ہم نے بھی غموں کو . . . آج ہم نے بھی غموں کو چُھپانا سیکھ لیا . . بھری محفل میں مسکرانا سیکھ لیا . . ہم تو ڈرتے تھے غموں کا زہر پینے سے . . پر اب...
غم یار
غم یار کچھ اندھیرا بھی ضروری ہے غم یار کے ساتھ ، اب دیا کوئی نا رکھے میری دیوار کے ساتھ ، میں جو ایک عمر مسافت میں رہا تب جانا ، راہ بھی چلتی رہ...
غم دل
غم دل رونے سے غم دل کا گزارا نہیں ہوتا ہر شخص دل کا سہارا نہیں ھوتا اس روز لگتا ہے کے بیکار جئے ہم جس روز ذکر تمھارا نہیں ھوتا تاروں سے کہو کے ٹمٹم...
میرا پیغام پاکستان
میرا پیغام پاکستان خدا کی خاص رحمت ہے بزرگوں کی بشارت ہے ک?ی نسلوں کی قربانی ک?ی نسلوں کی محنت ہے اثاثہ ہے جیالوں کا شہیدوں کی امانت ہے جب...
محبت اورح لیتے ہیں ???
محبت اورح لیتے ہیں ??? چلو خوابوں میں ملتے ہیں ، کے نیندیں بانٹ لیتے ہیں ، زمانے کی نظر سے ڈور جا کر گھوم آتے ہیں ، نئی دنیا بساتے ہیں ، ...
سماجی رابطہ