Gham
بتاؤ کون تھا
بتاؤ کون تھا ، کیسا تھا جس سے سلسلہ ٹھہرا؟ کہا کرکے وفا کا خون، آخر بے وفا ٹھہرا بھلا پھولوں سے بھنورے کس زباں میں بات کرتے ہیں؟ کہا، خوشبو سے خوشبو کا انوکھا رابطہ ٹھہرا ذ...
کِسی کے یوں بِچھڑنے پر
کِسی کے یوں بِچھڑنے پر کسی کی یاد آنے پر بہت سے لوگ روتے ہیں کہ رونا ایک رِوایت ہے محبّت کی علامت ہے میں ان پر پیچ راہوں پَر غمِ دنِیا سے گَھبرا کَر رِوایت تَوڑ جاتا ہُوں ت...
خوشبو کے ہاتھ پھول کا پیغام رہ گیا
خوشبو کے ہاتھ پھول کا پیغام رہ گیا یہ دل کا سلسلہ بھی سرِعام رہ گیا کہتے ہیں جس نے چاند کو دیکھا تھا پہلی بار وہ شخص اپنے دل کو تو بس تھام رہ گیا آنکھوں کو موند لینا تھا ہم...
ہوا کے ہاتھ ایک پیغام
اُسے کہنا ابھی تک دل دھڑکتا ہے ابھی تک سانس چلتی ہے ابھی تک یہ میری آنکھیں سہانے خواب بنتی ہیں میرے ہونٹوں کی جنبش میں تمہارا نام رہتا ہے
غم ملا تو رو نا سکے
خوشی ملی ہنس نا سکے ، غم ملا تو رو نا سکے ، زندگی کا یہی دستور ہے ، جسے چاہا اسے پا نا سکے ، اور جسے پایا اسے چھا نا سکے ،
نا مرنے کا ہوگا غم
نا جینے کی خوشی ہے مجھ کو ، نا مرنے کا ہوگا غم ، بس تیری یاد آنے پر ، ہو جاتی ہیں آنکھیں نم ، زمانے کی کوئی بھی خوشی مجھے اچھی نہیں لگتی ، ہو گیا ہے یارو میرا بیو...
حدیثِ پیغمبر
حدیثِ پیغمبر(صلی اللہ علیہ وسلم) سنو دوستو یہ حِکمت کے موتی چُنو دوستو بخاری میں یہ بات مرقوم ہے بہت دل نشیں اس کا مفہوم ہے نبیۖ نے صحابہ سے ایک دن کہا ذہن نشین کرو اورسوچو ...
غموں سے اس قدر ہے دوستی اب
غموں سے اس قدر ہے دوستی اب خوشی کی بھی نہیں مجھ کو خوشی اب خدا جانے اسے کیا ہو گیا ہے بہت ہی بولتی ہے خامشی اب
ہوا کے ہاتھ ایک پیغام
اُسے کہنا ابھی تک دل دھڑکتا ہے ابھی تک سانس چلتی ہے ابھی تک یہ مری آنکھیں سہانے خواب بنتی ہیں مرے ہونٹوں کی جنبش میں تمہارا نام رہتا ہے ابھی بارش کی بوندوں میں تمہارا پیار ...
غم کے ہر اک رنگ سے مجھ کو شناسا کر گیا
غم کے ہر اک رنگ سے مجھ کو شناسا کر گیا وہ میرا محسن مجھے پتھر سے ہیرا کر گیا گُھورتا تھا میں خلا میں تو سجی تھیں محفلیں میرا آنکھوں کا جھپکنا ، مجھ کو تنہا کر گیا ہر طرف اُ...
سماجی رابطہ