Ishq
عشق ایسا کرو کی دھڑکن میں بس جائے
عشق ایسا کرو کی دھڑکن میں بس جائے سانس بھی لو تو خوشبو اسی کی آئے . پیار کا نشہ آنکھوں پہ چھا جائے بات کچھ بھی نہ ہو پر نام اسی کا آئے . . .
عشق ایسا کرو کی دھڑکنیں میں بس جائے
عشق ایسا کرو کی دھڑکنوں میں بس جائے سانس بھی لوں تو خوشبو اسی کی آئے . پیار کا نشہ آنکھوں پے چھا جائے بات کچھ بھی نا ہو پر نام اسی کا آئے
عاشق کو عشق کا ہر اشارہ یاد رہتا ہے
عاشق کو عشق کا ہر اشارہ یاد رہتا ہے ، ہر پریمی کو اپنا پیار یاد رہتا ہے ، دو پل جو سچے ساتھی کے ساتھ گزارے ہو ، موت تک وہ نظارہ یاد رہتا ہے .
عشق کرنے کے بھی کچھ آدب ہوتے ہیں
عشق کرنے کے بھی کچھ آدب ہوتے ہیں کھلی آنکھوں میں بھی کچھ خواب ہوتے ہیں ہر کوئی رُو کے دکھائے یہ ضروری تو نہیں خشک آنکھوں میں بھی سیلاب ہوتے ہیں .
عشق نے انسان کو کیا سے کیا بنا دیا
عشق نے انسان کو کیا سے کیا بنا دیا ، کسی کو قوی تو کسی کو کنگال بنا دیا ، ڈو پھولوں کا بوجھ نا اٹھانے والی ممتاز ، کی یاد میں شاھجھاں نے تاج محل بنا دیا .
عشق کیا ہے وعدہ نبھائو
عشق کیا ہے وعدہ نبھائو ، آؤ آؤ میرے دل میں بس جاؤ . کچھ میرے کچھ اپنے دل کی سنو ، زمانے کو بھول کر ایک بار ہمیں بھی تو آزماؤ .
وہ نام لیتے ہیں عشق کا ،
وہ نام لیتے ہیں عشق کا ، عشق کے درد کا انہیں احساس نہیں . یہ وہ چاند ہے جو دکھتا ہے سب کو ، پر اسکو پانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں .
مجھے درد عشق کا مزہ معلوم ہے
مجھے درد عشق کا مزہ معلوم ہے درد دل کی انتہا معلوم ہے زندگی بھر مسکرانے کی دعا نا دینا مجھے پل بہار مسکرانے کی سزا معلوم ہے dontshowthis dontshowthis dontshow...
عشق بندے دی ذات او لوکو ،
عشق بندے دی ذات او لوکو ، تے یاری بندے دا ایمان . عشق تا منگے سر دی بازی ، تے یاری منگے دل جان . عشق وچ بندہ مٹ جاندا اے ، تے یاری...
بہار عشق میں ڈوب کے دیکھ کبھی
بہار عشق میں ڈوب کے دیکھ کبھی جام محبت پی کے دیکھ کبھی ہر طرف تیرا ہی عکس نظر آئے گا میری آنکھوں میں پیار سے دیکھ کبھی غرور ہے تجھے اپنی زلفوں کی ...
سماجی رابطہ