Ishq
بہار عشق میں ڈوب کے دیکھ کبھی
بہار عشق میں ڈوب کے دیکھ کبھی جام محبت پی کے دیکھ کبھی ہر طرف تیرا ہی عکس نظر آئے گا میری آنکھوں میں پیار سے دیکھ کبھی غرور ہے تجھے اپنی زلفوں کی ...
آتَش عشق میں جل جاؤں تجھے اس سے کیا
آتَش عشق میں جل جاؤں تجھے اس سے کیا موسم کی طرح بدل جاؤں تجھے اس سے کیا چوٹ کھاؤ یا زخم لگے ، یا احساس غم میں تڑپوں میں گر جاؤں یا سنبھل جاؤں تجھے اس سے ک...
دل کو دل سمجھو تو عشق کرو
دل کو دل سمجھو تو عشق کرو ، درد کو درد سمجھو تو محبت کرو . وعدے کو وعدہ سمجھو تو پورا کرو ، اور ہم کو اپنا سمجھو تو یاد کرو .
سوچا عشق ہم بی کرلیں .
دیکھ کے لوگوں کو ، سوچا عشق ہم بی کرلیں . پھر بے وفاؤں کو دیکھ کے سوچا ، تھوڑا صبر کرلیں . جان گنواتے دیکھ کے از دلدل می کسی کو ، سوچا پتلی گلی سے ہم...
آج اس قدر راہ میں عشق بکھرا پڑا ہے
آج اس قدر راہ میں عشق بکھرا پڑا ہے ، آج ہر خوشبو پھیکی اور گمنام ہر دعا ہے ، اس انجان دنیا میں آپ کہاں سے آ گئے ، کون ہو آپ ، جس نے محبت سے مجھے چھوا ہے .
عشق سبھی کو جینا سکھا دیتا ہے
عشق سبھی کو جینا سکھا دیتا ہے وفا کے نام پر مرنا سکھا دیتا ہے عشق نہیں کیا تو کر کے دیکھو ظالم ہر درد سہنا سکھا دیتا ہے dontshowthis .
عشق اور دوستی
عشق اور دوستی میری زندگی کا گمان ہے ، عشق میری روح دوستی میرا ایمان ہے . عشق پے کر دوں فدا اپنی ساری زندگی ، مگر دوستی پر میرا عشق بھی قربان ہے .
عشق وہی ہے جو ہو اک طرفہ
عشق وہی ہے جو ہو اک طرفہ ، اظہار عشق تو خواہش بن جاتی ہے . ہے اگر عشق تو آنکھوں میں دیکھو ، زبان کھولنے سے یہ نمائش بن جاتی ہے .
عشق ایسا کرو کہ دھڑکن میں بس جائے ¦
عشق ایسا کرو کہ دھڑکن میں بس جائے سانس بھی لو تو خوشبو اسی کی آئے پیار کا نشہ آنکھوں پے چھا جائے بات کچھ بھی نا ہو پر نام اسی کا آئے
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا اب اس کا حال سنائے کیا کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں پھر سچا شعر سنائے کیا اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے تا دیر اسے دھرائے کیا وہ زہر جو دل میں اُتار لیا...
سماجی رابطہ