Khuda
محبت
محبت اگر خدا سے ہو تو بندگی بن جاتی ہے اگر مذہب سے ہو تو ایمان بن جاتی ہے اگر شریک حَیات سے ہو تو دنیا بن جاتی ہے اگر دولت سے ہو تو فکر بن جاتی ہے
خدا کرے میرے عرض پاک پر اُترے
خدا کرے میرے عرض پاک پر اُترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے کھلے تا قیامت تک یہاں خزاں کو بھی گزرنے کی مجال نہ ہو
اولاد کو خدا کا انعام سمجھیے اور خوشی منائیے
اولاد کو خدا کا انعام سمجھیے اور ان کی پیدائش پر خوشی منائیے، ایک دوسرے کو مبارکباد دیجئے۔ خیر وبرکت کی دعاوں کے ساتھ استقبال کیجئے اور خدا کا شکر ادا کیجئے کے اس نے آپ کو ایک بندے...
یہ خلقِ خُدا جو بکھرے ہوئے
یہ خلقِ خُدا جو بکھرے ہوئے بے نام و نشاں پتوں کی طرح بے چین ہوا کے رستے میں گھبرائی ہوئی سی پھرتی ہے آنکھوں میں شکستہ خواب لئے سینے میں دلِ بے تاب لئے ہونٹوں میں کراہیں ضبط کئ...
خوشنودی خدا
جو کچھ تم چاہتے ہو کہ لوگ تمہارے ساتھ کریں، وہی تم بھی ان کے ساتھ کرو۔ کیونکہ سب نبیوں کی تعلیم یہی ہے اور خوشنودی خدا تعالٰی کے حصول کا اس سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں۔
تیری بارگاہ میں اے خدا
تیری بارگاہ میں اے خدا ، جونہی سر کو میں نے جھکا دیا ، اسی وقت تیری خدائی نے ، مجھے پستیوں سے اٹھا دیا ، میں ذلیل تھا میں حقیر تھا ، تیرے ڈر کا ایک فقیر تھا ، تو نے ایک...
خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پر اترے
خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے ا...
مقامِ بندگی دے کر نہ لوں شانِ خداوندی
متاعِ بے بہا ہے درد و سوزِ آرزو مندی مقامِ بندگی دے کر نہ لوں شانِ خداوندی ترے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا، نہ وہ دنیا یہاں مرنے کی پابندی، وہاں جینے کی پابندی حجاب اکسیر ہے آ...
خدا مجھے نفس جبرئیل دے تو کہوں
وہ حرفِ راز کو مجھ کو سکھا گیا ہے جنوں خدا مجھے نفس جبرئیل دے تو کہوں ستارہ کیا مری تقدیر کی خبر دے گا وہ خود فراخیٔ افلاک میں ہے خوار و زبوں حیات کیا ہے؟ خیال و نظر کی مجذوبی ...
یا بندۂ خدا بن، یا بندۂ زمانہ
اعجاز ہے کسی کا یا گردش زمانہ ٹوٹا ہے ایشیا میں سحر فرنگیانہ تعمیرِ آشیاں سے میں نے یہ راز پایا اہل نوا کے حق میں بجلی ہے آشیانہ یہ بندگی خدائی، وہ بندگی گدائی یا بندۂ خدا بن...
سماجی رابطہ