Khuda
یا بندۂ خدا بن، یا بندۂ زمانہ
اعجاز ہے کسی کا یا گردش زمانہ ٹوٹا ہے ایشیا میں سحر فرنگیانہ تعمیرِ آشیاں سے میں نے یہ راز پایا اہل نوا کے حق میں بجلی ہے آشیانہ یہ بندگی خدائی، وہ بندگی گدائی یا بندۂ خدا بن...
حفاظت تیری خدا کرے
خدا تجھے عروج ایسا نصیب کرے ، کے رشک تیرے نصیب پر فلک کرے ، ہر موڑ پر فرشتے ہوں ساتھ تیرے ، ہر غم پر حفاظت تیری خدا کرے
تحفہ - ای - خدا
تیرا تعلق میرے لیے ایک تحفہ ہے خدا کا ، جو کبھی نا ٹوٹے وہ رشتہ ہے وفا کا ، ہم تجھ کو کبھی بھلا نا سکیں گے ، تجھ سے بندہ ہے ایسا جیسے لب اور دعا کا . . !
اے - خدا
اے " خدا " خوشی ہر پل ان کے پاس رکھنا میرے " اپنوں " کو " تو کبھی نا اُداس رکھنا غم نا آئیں ان کے پاس میرے " مولا " تو " نظر - ای - کرم " ان " پے خاص رکھنا .
جس پر خدا کی رحمت ہو جائے
سچے دل سے کرو فریاد تو دنیا کی ہر ایک چیز ملتی ہے . جس پر خدا کی رحمت ہو جائے اسے کانٹوں می بھی خوشبو ملتی ہے .
خدا سے تھوڑا رحم خرید لیتے
خدا سے تھوڑا رحم خرید لیتے ، آپ کے زخموں کا مرہم خرید لیتے ، اگر کہیں بکتی خوشیاں میری ، تو ساری بیچ کر آپکا ہر غم خرید لیتے . .
خدا جب حسن دیتا ہے تو
خدا جب حسن دیتا ہے تو نزاکت آ ہی جاتی ہے قدم چن چن کر رکھتی ہو کمر بل کھا ہی جاتی ہے . . .
مسکرا دو ذرا خدا کے واسطے
مسکرا دو ذرا خدا کے واسطے سماں - ای - محفل میں روشنی کم ہے تم ہمارے نہیں تو کیا غم ہے ہم تمھارے تو ہیں یہ کیا کم ہے ؟
خدا کے لیے
تم دعا ہو میری " " سدا کے لیے " " میں زندہ ہوں تمھاری " " دعا کے لیے " " کر لینا لاکھ " " شکوہ " " ہم سے مگر کبھی خفا نہ ہونا خدا کے لیے .
لوگ محبت کو خدا کا نام دیتے ہیں
لوگ محبت کو خدا کا نام دیتے ہیں ، اور اگر کرو تو الزام دیتے ہیں ، وہ دو دلوں کو ملا تو نہیں سکتے ، پر ایک - دوسرے کو جدا ضرور کر دیتے ہیں .
سماجی رابطہ