Mohabbat

ہم نے کب مانگا ہے تم سے محبت کا صلہ

ہم نے کب مانگا ہے تم سے محبت کا صلہ فراز . . . . . بس کبھی راستے میں ملو تو جوس پلا دیا کرو … .

مزید پڑھیں

Posted on Jun 01, 2011 by muzammil

فراز آج شہر عشق بھی ہے محبت سے خالی

فراز آج شہر عشق بھی ہے محبت سے خالی واہ واہ فراز آج شہر عشق بھی ہے محبت سے خالی : : : : : : قمیض تیری کالی نی سوہنے پھلاں والی : - )

مزید پڑھیں

Posted on Jun 01, 2011 by muzammil

محبت کی رنگینیاں چھوڑ آئے

محبت کی رنگینیاں چھوڑ آئے ترے شہر میں اک جہاں چھوڑ آئے پہاڑوں کی وہ مست و شاداب وادی جہاں ہم دلِ نغمہ خواں چھوڑ آئے وہ سبزہ، وہ دریا، وہ پیڑوں کے سائے وہ گیتوں بھری بستیاں...

مزید پڑھیں

Posted on May 28, 2011 by muzammil

کون کہتا ہے محبت نام ہے رسوائی کا

کون کہتا ہے محبت نام ہے رسوائی کا کب سنا ہے پھول کو شبنم نے میلا کر دیا ڈھونڈتا پھرتا ہے اب وہ دوستوں کو ہر طرف دوستی کے شوق نے اُس کو اکیلا کر دیا

مزید پڑھیں

Posted on May 24, 2011 by muzammil

بس یہ کہنا تھا مجھے تم سے محبت ہے مگر

اس طرح کے حادثے مجھ کو ستانے لگ گئے بھول بیٹھا تھا جنہیں وہ یاد آنے لگ گئے بس یہ کہنا تھا مجھے تم سے محبت ہے مگر یہ بتانے میں مجھے کتنے زمانے لگ گئے

مزید پڑھیں

Posted on May 24, 2011 by muzammil

جو سمجھو پیار محبت کا اتنا افسانہ ہوتا ہے

جو سمجھو پیار محبت کا اتنا افسانہ ہوتا ہے کچھ آنکھیں پاگل ہوتی ہیں کچھ دل دیوانہ ہوتا ہے کیوں آنکھیں چوکھٹ پر رکھ کر تم دنیا بھول کے بیٹھے ہو کب چھوڑ کے جانے والے کو پھر واپس ...

مزید پڑھیں

Posted on May 24, 2011 by muzammil

محبتوں کا بھرم کھولتے ہیں سناٹے

محبتوں کا بھرم کھولتے ہیں سناٹے ہجر کی شب میں بہت بولتے ہیں سناٹے کسی کسی کو یہ اتنا نواز دیتے ہیں کسی کسی کو بہت رولتے ہیں سناٹے

مزید پڑھیں

Posted on May 24, 2011 by muzammil

محبت کچھ نہیں ہوتی

مجھے اکثر یہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی ہجر کا خوف بے مطلب وصل کے خواب بے معنی کوئی صورت نگاہوں میں کہاں دن رات رہتی ہے اسے کیوں خامشی کہیے کہ جس میں بات رہتی ہے

مزید پڑھیں

Posted on May 24, 2011 by muzammil

ترک محبت کر دی

جب ترا حکم ملا، ترک محبت کر دی دل مگر اس پہ وہ دھڑکا کہ قیامت کر دی تجھ سے کس طرح میں اظہارِ تمنا کرتا لفظ سوچا تو معافی نے بغاوت کر دی میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ آتے ہیں جانے وال...

مزید پڑھیں

Posted on May 14, 2011 by muzammil

جو محبت کے سوا کچھ بھی نہیں لے سکتا

ریت اور برف پہ نقشِ کفِ پا میرا ہے میں نے ہر سمت میں، ہر ملک، میں ہر موسم میں جستجو کی ہے کہ شاید کوئی اپنا مل جائے کوئی وہ، جس کے قریب آ کے یہ محسوس کروں زندہ رہنے کا مجھے بھی...

مزید پڑھیں

Posted on May 13, 2011 by muzammil