Mohabbat
محبت کا امتحان لیتے ہو
کیوں تمھارے اس عاشق کا پروانوں میں نام لیتے ہو کہہ کر کے دل دوگے ، ہماری جان لیتے ہو . پتہ ہے ، نہیں رکھ سکتے ہم اپنی دھڑکنوں پے قابو پھر کیوں ہماری محبت کا امتحان ل...
ہم تو محبت
ہم تو محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز کے تمام عمر ایک ہی شخص کو محبوب بنائے رکھا
محبت کی لہروں پے کشتیاں چلانے والے
محبت کی لہروں پے کشتیاں چلانے والے ذرا سنبھال کے ، محبت دریا ہے ساحل نہیں ، اٹھتے ہے کہی طوفان محبت کے سمندر میں بھی ، اگر اس سے لڑ نہ سکو تو تم محبت کے قابل نہیں .
کسی کی خاطر محبت کی انتہا کردو ،
کسی کی خاطر محبت کی انتہا کردو ، پر اتنا بھی نہیں کے اسکو خدا کردو . مت چاہو کسی کو ٹوٹ کر اتنا ، کے اپنی ہی وفا سے اسے بیوفا کردو .
انکو ہم سے محبت نہیں یہ ہم نے تب جانا
انکو ہم سے محبت نہیں یہ ہم نے تب جانا جب انکی محبت نے کر دیا ہم کو دیوانہ .
تیری ہر ادا محبت سی لگتی ہے
تیری ہر ادا محبت سی لگتی ہے ایک پل کی جدائی مدت سی لگتی ہے ایسا پہلے نہیں تھا جو اب لگتا ہے کے زندگی کے ہر لمحے میں تیری ضرورت سی لگتی ہے . .
اے خدا میری محبت میرے حوالے کردے
اے خدا میری محبت میرے حوالے کردے تڑپ رہا ہو اسکے بنا یہ جدائی کم کردے رحم کر اس چھوٹے سے دل پے یا خدایا اسکی محبت میرے نصیب میں کردے . . .
کوئی دھن محبت کی بجنے لگی ،
کوئی دھن محبت کی بجنے لگی ، وہ آئے تو محفل یہ سجنے لگی ، سوچا نا تھا میرے دل نے کبھی یوں اچھا لگے گا کوئی اجنبی ،
محبت کر کے دیکھی تو ،
محبت کر کے دیکھی تو ، محبت کو پہچانا ہے وفا بس نام کی ہے ، بے وفائی کا فسانہ ہے . .
دل میں اب درد محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
دل میں اب درد محبت کے سوا کچھ بھی نہیں زندگی میری عبادت کے سوا کچھ بھی نہیں میں تیری بات بارگاہ ناز میں کیا پیش کروں میری جھولی میں محبت کے سوا کچھ بھی نہ...
سماجی رابطہ