Shagird

بچہ اور ٹیچر

بچہ اپنی ٹیچر سے : آپ مجھ بہت اچھی لگتی ہو ، میں آپ سے شادی کروں گا . ٹیچر غصے سے : مجھے بچوں سے نفرت ہے بچہ : ٹیچر ہم کوشش کرینگے كہ بچّے نہ ہوں۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 16, 2013 by admin

سوال حل کرو

استاد شاگرد سے : مجھ سے ریاضی کا کوئی سوال پوچھو حل نہ کیا تو 50‬ روپے انعام . شاگرد : پانی میں 5 بطخیں جا رہی تھیں درمیان والی بولی میرے پیچھے 3 اور میرے آگے 5 بطخیں ہیں ، ح...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 08, 2013 by admin

تِین لفظ جو سب سے زیادہ بولے جاتے ہیں

استاد : وہ تِین لفظ بتاؤ جو سب سے زیادہ بولے جاتے ہیں بچہ : مجھے نہیں پتہ استاد : شاباش بیٹھ جاؤ

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2013 by admin

شرافت

استاد شاگرد سے : یہ تمہارے ساتھ چھوٹا بچہ کون ہے ؟ شاگرد : یہ میرا چھوٹا بھائی شرافت ہے . استاد : اسے اسکول کیوں لائے ہو ؟ شاگرد : آپ نے ہی تو کہا تھا كے کل شرافت كے ساتھ ...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 07, 2013 by admin

ایک سانس میں جواب دو

استاد شاگرد سے ان چاروں سوالوں كے جواب ایک ہی سانس میں دو . 1 . امریکا کی وزیر خارِجَہ کا نام کیا ہے 2 . منار پاکستان کہاں ہے 3 . موٹروے پر نارمل سپیڈ کیا ہے 4 . مرغ...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2013 by admin

جیسا کروگے ویسا بھروگے

استاد : کوئی کہانی سناؤ کے ساتھ . شاگرد : ایک دن ہم چچا کے گھر گئے وہ سوئے ہوئے تھے . پھر ایک دن وہ ہمارے گھر آئے ہم سو رہے تھے . نتیجہ : جیسا کرو گے ویسا بھرو گے .

مزید پڑھیں

Posted on Apr 05, 2013 by admin

دنیا میں کتنے براعظم ہیں

استاد : دنیا میں کتنے براعظم ہیں ؟ شاگرد : 4 استاد : کون کون سے ؟ شاگرد : قائد اعظم ، مغل اعظم ، سکندر اعظم اور میرے چچا حاجی محمد اعظم

مزید پڑھیں

Posted on Apr 02, 2013 by admin

زمین اور چاند کا آپس میں رشتہ

استاد : بتاؤ زمین اور چاند كا آپس میں کیا رِشْتَہ ہے ؟ شاگرد : بہن بھائی كا استاد : وہ کیسے ؟ شاگرد : کیوں کے لوگ چاند کو ماموں اور زمین کو ماں کہتے ہیں

مزید پڑھیں

Posted on Mar 27, 2013 by admin