Zindagi
زندگی دریا ہے
زندگی دریا ہے آخرت اس کا ساحل اور تقویٰ اس کی کشتی .
Posted on May 06, 2013 by muzammil
ناکام زندگی
مل جائے اگر فرصت تو پڑھنا مجھے ضرور ناکام زندگی کی مکمل کتاب ہوں
Posted on May 06, 2013 by muzammil
پھولوں کی طرح زندگی
پھولوں کی طرح اپنی زندگی دوسروں کے لیے وقف کر دو . تم نے دیکھا نہیں کے وہ مزاروں پر بھی سجتے ہیں اور سہرے کی لڑیوں میں بھی مسکراتے ہیں .
Posted on May 04, 2013 by muzammil
زندگی کی کامیابی
زندگی کی کامیابی کا فیصلہ زندگی کے اختتام پر ہی ہو سکتا ہے .
Posted on May 04, 2013 by muzammil
زندگی شمع کی مانند
زندگی ایک شمع کی مانند ہے جو ہوا میں رکھی گئی ہو .
Posted on May 04, 2013 by muzammil
سماجی رابطہ