بیوٹی

چہرے کے کیل مہاسوں کا علاج اور احتیاطیں

• بذریعہ بھاپ چہرے کو صاف کریں پھر اس پر مناسب ویکسین استعمال کریں۔ • کھلی فضا میں ورزش کریں۔ • خوراک سادہ لیں۔ • چہرے کو روزانہ باقاعدگی سے صابن اور نیم گرم پانی سے کم از کم دن...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 03, 2011 by Admin

بالوں کی خشکی ختم

1۔ ارنڈی کا تیل (کیسٹر آئل) نیم گرم کرکے سوتے وقت بالوں کی جڑوں میں جذب کریں۔ صبح نیم گرم پانی سے دھو ڈالیں۔ اس سے بال گھنے اور لمبے بھی ہوتے ہیں۔ 2۔ ایک پیالی دہی میں سرسوں کا...

مزید پڑھیں

Posted on Jan 01, 2011 by Admin

موٹاپا اور بھدا پن

• نہار منہ گرمیوں میں ٹھنڈے اور جاڑے میں نیم گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر پیجئے۔ معمولی موٹاپا اور بھداپن دور ہوجائے گا۔ • زیادہ موٹاپے کو گھٹانے کے لئے روزانہ دن میں کم از کم...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

منہ کی بدبو دور کرنا

• منہ کی بدبو دور کرنے کے لئے گلیسرین سے غرارہ کیجئے۔ • اگر یہ بدبو معدے کی خرابی سے ہے تو ہلیلہ، نمک لاہوری اور بڑی الائچی ہم وزن پیس لیجئے اور تین ماشہ دہی میں ملا کر روزانہ کھا...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

چمکدار ناخن

ناخنوں کو چمکدار بنانے کے لئے ان پر عرق لیموں ملیں۔ آپ دیکھیں گے کہ چند بار ناخنوں پر عرق لیموں ملنے سے ناخن چمکدار ہوجاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

شگفتہ چہرے

تازہ عرق لیموں دن میں دو تین بار چہرے پر ملئے اور پھر کسی عمدہ صابن سے چہرہ دھو لیں۔ ایسا کرنے سے چہرے کے شکن دور ہوجائیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

نرم اور دلکش جلد

• ایک انڈے کی زردی کو کسی پیالے میں ڈال لیں اور روغن بادام اس میں دو چائے کے چمچ ملا لیں چکنی جلد ہے تو بیس قطرے عرق لیموں شامل کرلیں۔ سبھی کو چمچے سے خوب ہلا کر حل کرلیں۔ یہ جھاگ ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

خوبصورت ہاتھ

ناریل کے تیل میں موم ملا کر رات کو سونے سے پہلے ہاتھوں پر مل لیجئے۔ صبح بہت ہلکے گرم پانی سے ہاتھ دھو لیں۔ ایک ہفتہ میں آپ کے ہاتھ ملائم ہوجائیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

کیل اور جھائیاں

• اگر آپ کے چہرے پر کیل اور جھائیاں ہوں تو مرغی کے انڈے کا چھلکا لے کر اسے خوب باریک پیس لیں۔ پھر دو تولہ خالص انگوری سرکہ لے کر اس میں پسا ہوا سفوف اتنا ملائیں کہ سرکہ گاڑھا ہوجا...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin

دلکش رخسار

ایک چھٹانک خالص چنبیلی کا تیل لیں اور ایک تولہ لیموں کا رس ملا کر رکھ لیں اور روزانہ چہرے پر مالش کریں۔ اس سے پچکے ہوئے رخسار ابھر آئیں گے اور اس کے علاوہ پھوڑے پھنسی کے داغ دور ہ...

مزید پڑھیں

Posted on Dec 30, 2010 by Admin