جامن کی خشک گٹھلیاں پیس لیں، سادہ پانی سے ہرروز تین گرام کھاتے رہیں، ذیابیطس کا خاتمہ ہوجاے گا ۔
50 گرام فالسہ کے درخت کی چھال لیں، ایک پاؤ پانی میں رات بھر بھگوئے رکھیں ۔ صبح چھان لیں اور دس گرام مصری ملاکر اسے پئیں، کچھ عرصہ استعمال کریں، ذیابیطس کا خاتمہ ہوجاے گا ۔
Posted on Jun 20, 2011
سماجی رابطہ