کسی گرم شے کو پکڑنے یا بہت گرم فرش پر جلنے سے ہاتھ اور پیر کی انگلیاں جھلس جانے کی صورت میں متاثرہ حصے کو جلد از جلد ٹھنڈے پانی میں ڈبونے سے فوراً افاقہ ہوتا ہے۔ اس عمل سے متاثرہ مقام میں جذب ہونے والی گرمی کا خاتمہ ہو کر تکلیف فوراً دور ہوجاتی ہے۔ اس مقصد کے لئے برف نہیں صرف ٹھڈا پانی استعمال کرنا چاہیئے۔
Posted on Dec 28, 2010
سماجی رابطہ