سیب کا جوس گیہوں کے آٹے میں ملا کر پیسٹ بنالیں۔ یہ ماسک خشک جلد کے لیے نہایت مفید ہے۔ جن خواتین کے چہرے پر داغ دھبے ہوں وہ پندرہ دن تک یہ ماسک استعمال کریں۔ داغ دھبے ختم ہوجائیں گے۔
Posted on Jun 06, 2012

سماجی رابطہ