سرمیں زیتون کا تیل ڈال کر مالش کیجئے ۔ پیاز کاٹ لیجئے اور اسے سونگھئے ۔
وہ چائے جس میں زیادہ پتی پڑی ہو لیجئے اور اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیجئے ۔ اور پھر چاہیں تو چینی یا ذرا سا نمک ملا لیجئے اور پی جائیے ۔ درد سر کو فوری آرام ہوجائے گا ۔
پیاز کاٹ لیجئے ، اسے سل پر پیس لیجئے اور پھر پاؤں کے تلووں پر اس کا لیپ کیجئے دردسر ختم ہوجاے گا ۔ دہکتے ہوئے کوئلے لیجئے اور اس پر ذرا سی شکر ڈال دیجئے اس کے دھوئیں سے سرکا درد ختم ہوجاے گا ۔
Posted on Jun 20, 2011
سماجی رابطہ