17 جون 2011
وقت اشاعت: 20:0
بھارتی فلم بڈھا ہوگا تیرا باپ یکم جولائی کو ریلیز ہوگی
اے آر وائی - ممبئی: بھارتی فلم بڈھا ہوگا تیرا باپ یکم جولائی سے ریلیز کی جارہی ہے ممبئی میں ہوئی فلم کی پروموشن تقریب فلم میں بگ بی کررہے ہیں ایک ایک ریٹائرڈ قاتل کا کردار جو پیرس میں مقیم ہیں لیکن انہیں آخری واردات کیلئے بھارت آنا پڑتا ہے۔
یہ فلم اسی دوران پیش آنے والے واقعات پر بنائی گئی ہے سونل چوہان امیتابھ کے ساتھ کام کرنے پرخوش تھیں ان کا کہنا تھا کہ امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنا ایک خواب تھا جو پورا ہوگیا جبکہ شادی کے بعد فلم انڈسٹری میں واپس آنے والی روینہ ٹنڈن کا کہنا تھاکہ انہوں نے فلم میں رومانوی کردار ادا کیا ہے۔