تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 مئی 2016
وقت اشاعت: 16:6

عامر خا ن کا اپنے زیر استعمال کپڑے عطیہ کرنے کا اعلان

جیو نیوز - ممبئی ....بالی ووڈ کے مایہ ناز ادا کار عامر خان نے اپنے زیر استعمال کپڑے بے سہارا لوگوں کی مدد کے لئے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ذرا ئع کے مطا بق جلدہی ان کے کپڑوں کی نیلا می کی جا ئے گی جس سے حاصل ہو نے وا لی رقم غریبوں اور بے سہارا لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کی جائے گی۔

عامر خان اپنے نئی آ نے وا لی فلم’دنگل‘میں پہلوان کے روپ میں جلوہ گر ہوں گے۔

فلم کے لئے عامر خان نے اپنے وزن میں25کلو تک کا اضافہ کیا تھا جبکہ فلم کے کچھ مناظر کی عکس بندی کے لیے اپنا وزن کم بھی کیا تھا لہذا کچھ کپڑے ان کے اصل سائز سے بڑے اور کچھ چھوٹے ہوگئے تھے جو انہوں نے بطور عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.