تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
22 مئی 2012
وقت اشاعت: 15:51

راؤڈی راٹھور کے نئے گانی’ دھادنگ دھادنگ‘ کی وڈیوجاری

جیو نیوز - ممبئی…این جی ٹی… بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار اور دبنگ گرل سو نا کشی سنہا کی نئی فلم راؤڈی راٹھور کے نئے گانے کی وڈیوجاری کر دی گئی ہے۔Dhadang Dhadangکے بولوں پر مبنی اس گانے میں فلم کے ہیرو اکشے کمار ہیروئن سو نا کشی سنہاکیساتھ ڈانس کرتے نظرآرہے ہیں۔ ایکشن سے بھرپور تیلگو فلم کے اس ریمیک راؤڈی راٹھور کو پربھو دیو ا نے ڈائیریکٹ جبکہ سنجے لیلابھینسالی اور رونی اسکریو والا نے پروڈیوس کیا ہے جسے یکم جون کو سینماگھروں کی زینت بنا یا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.