18 جون 2011
وقت اشاعت: 5:52
ملیکہ ارورا کےلئےسینسیشن آف دی ایئرکاایوارڈ
اے آر وائی - ممبئی : منی کی بدنامی رائیگاں نہیں گئی۔ آئٹم سونگ سےشہرت پانےوالی ملائکہ اروڑاکویوٹی وی کےبالی ووڈایوارڈ سینسیشن آف دی ایئرسےنوازدیاگیا۔ بالی ووڈ فلم دبنگ کے آئٹم سونگ منی بدنام ہوئی سے شہرت پانے والی اداکارہ ملائکہ اروڑاکویوٹی وی نے سینسیشن آف دا ائر دے دیا گیا ہے۔ بالی ووڈ ایوارڈ پہلی مرتبہ ہی ملائکہ اروڑا کوملاہے کیونکہ اسکا آغاز بھی پہلی مرتبہ ہوا ہے۔
یہ ایورڈ دلوں کو گرما دینے والے آئٹم سونگ پر ہی دیاجائے گا،اس کے مقابلے پر کترینہ کیف کا آئٹم سونگ شیلا کی جوانی تھا۔ ایوارڈ دیتے ہوئے بالی ووڈ کے معروف آرٹسٹ رشی کپور نے کہا کہ ملائکہ کی پہلی کارکردگی انہوں نے چھیاں چھیاں گانے میں دیکھی تھی جب ہی سے وہ انکے مداح ہیں اور وہ ایک بہترین ڈانسر ہیں۔